جمعه, می 10, 2024
Homeمسنگ پرسنزپسنی سے ایک بلوچ نوجوان جبراً لاپتہ

پسنی سے ایک بلوچ نوجوان جبراً لاپتہ

پسنی (ہمگام نیوز) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے پسنی میں پاکستانی فورسز نے گزشتہ شب رات کی تاریکی میں حملہ کرکے ایک بلوچ نوجوان کو اغواء کرکے جبری طور پر لاپتہ کردیا۔

جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے نوجوان کی شناخت دلسرد ولد بودل کے نام سے ہوئی جو پسنی کا رہائشی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز