ہفتہ, مئی 18, 2024

خبریں

تازہ ترین

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1757دن ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1757دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداءکے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بی این ایم جھاﺅ ہنکین کا ایک وفد لاپتہ افراد شہداءکے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوںنے کہاکہ ہم دنیا سے اپیل کرتے ہیں کہ پاکستانی انٹیلی جنس اداروں نے بلوچوں کے خلاف جو پالیسی بنائی ہے جس نہتے بلوچوں کو اغواءکرنا دوران حراست انہیں ٹارچر کرکے شہید کرنا اور ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کو بین الاقوامی اصولوں کے برعکس اغواءکرکے لاپتہ کرنا...

داعش میں طالبان کی شمولیت،صرف فنڈ اور حمایت حاصل کرنا ہے،مغربی میڈیا

اس اقدام سے طالبان کے درمیان دھڑے بندی میں اضافہ اور کشیدہ صورت حال پیدا ہوگی.رپورٹ طالبان کمانڈروں کی طرف سے اعلان طالبان گروپ اور ان کے سربراہ ملا عمر کے درمیان تقسیم کو واضح کرتاہے . ٹیلی گراف لندن/واشنگٹن (ہمگام نیوز)طالبان کمانڈروں کی طرف سے دولت اسلامیہ سے وفاداری کے اعلان کے بعد مغربی ذرائع بلاغ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ یہ پاکستان میں داعش کا پہلا قدم ہے ۔طالبان کے درمیان دھڑے بندی میں اضافہ اور کشیدہ صورت حال پیدا ہوگی،داعش سے وفاداری کا اعلان صرف فنڈ اور حمایت حاصل کرنا ہے۔طالبان کی پھوٹ سے خطے...

جنوبی کوریا کلچرفیسٹیول میں بلوچ کمیونٹی جنوبی کریا کے ساتھ مشترکہ اسٹال لگایا۔ بی ایس او آزاد

ساوتھ کوریا(ہمگام نیوز) بی ایس او آزاد آزاد جنوبی کوریا کی جانب سے جنوبی کوریا غیر ملکی کلچرفیسٹیول میں بلوچ کمیونٹی جنوبی کریا کے ساتھ مشترکہ اسٹال لگایا جس میں بلوچ تاریخ،ثقافت اور رسم و رواج کے متعلق جنوبی کوریا سمیت دوسرے ممالک کے عوام کو آگائی دی گئی اس فیسٹیول میں 40سے زائد ممالک نے اپنے اسٹال لگائے جبکہ بی ایس او آزاد نے فیسٹیول میں بلوچستان میں پاکستانی ظلم و جبر کے متعلق پمپلٹ تقسیم کی گی اورلوگوں کو بلوچستان میں جبری گمشدگیاں ، مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی اور پاکستانی فورسز کی بلوچ عوام پر ظلم...

افغانستان کی خاتون اول کی توجہ عورتوں کے حقوق پر

افغان صدر اشرف غنی کی اہلیہ رولا غنی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ افغانستان کے بچوں اور عورتوں کے حقوق کے لیے کام کریں گی۔ ان کے اس عزم پر اس بحران زدہ ملک کے قدامت پسند حلقوں کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے۔ رولا عنی کا تعلق ایک لبنانی عیسائی خاندان سے ہے، اور صدر اشرف غنی کے قدامت پسند مخالفین اس بات کو ملک کے عام انتخابات میں خاصا اچھال چکے ہیں۔ تاہم انتخابات میں فتح اور صدر بننے کے بعد غنی نے خاتون اوّل کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ...

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1756دن ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1756دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداءکے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں سول سوسائٹی اور وکلاءبرادری نے لاپتہ افراد شہداءکے بھوک ہڑتالی کیمپ میں لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور مکمل تعاون کا یقین دلایا اور انہوںنے کہاکہ جن قوتوں نے بلوچ کے خلاف گذشتہ 65سالہ زیادتیوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے 2005میں جب ان کے خلاف ایک اور جنگ آپریشن کو مسلط کی تو انہیں شاید اس بات کا اندازہ بھی نہیں تھا کہ اب صورتحال پہلے جیسی نہیں ہے حالت یکسر...