سویڈن ( ہمگام رپورٹر ) سویڈن کے شہر بروس میں بلوچستان میں 28مئی1998کے جوہری دھماکوں کے خلاف بلوچ سیاسی کارکنان نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے حصہ لیا ۔ احتجاج کے دوران پاکستان کے جوہری تجربے اور اس کی بلوچ سرزمین پہ تباہ اثرات کے حوالے سے ایک پمفلٹ بھی تقسیم کی گئی ، ساتھ ہی مظاہرے میں گذشتہ روز کراچی میں پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں قتل ہونے والے سبین محمودکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اور ان کی یاد میں دئیے جلائے گئے
، واضح رہے...
نیو دہلی(ہمگام نیوز) افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان کی برآمداد کے لیے پاکستان کی جانب سے واہگہ بارڈر نہ کھولے جانے پر پاکستان کے برآمداد کے خلاف اقدمات اٹھانے کا عندیہ دے دیا ہے۔
ہندوستانی اخبار دی ہندو کو انٹرویو دیتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان کی جانب سے افغان ٹرکوں کو پاکستان سے ہندوستان جانے سے روکے جانے پر کہا کہ ’ہم وسطی ایشیا کے لئے پاکستانی ٹرکوں کے راستوں کو بند کردیں گے‘۔
افغان صدر اشرف غنی ان دنوں ہندوستان میں اپنے پہلے سرکاری دورے پر ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کا یہ عمل...
لندن(ہمگام نیوز)بلوچ ریبپلیکن پارٹی برطانیہ کے صدر منصور بلوچ نے کہا ہے کہ مسلح تنظیموں کو چاہیے کہ وہ ڈسپلین کے پابند رہیے. حال ہی میں راشد پٹھان کے ساتھ کام کرنے والے عرفی نواب کے ہاتھوں نوشاد کی شہادت اس پہ طرہ یہ کہ اس قاتل کو بی ایل ایف کی جانب سے پناہ دینا یہ خود سوالیہ نشان ہے.شہید نوشاد گو کہ میرا عزیز تھا لیکن نہتے بلوچوں کو اندرونہ خانہ قتل یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے. میں تمام مزاحمت کاروں سے اپیل کرتا ہوں کسی اسیے شخص یا گروپ کو اپنے ساتھ شامل نہ کریں...
پنجگور (ہمگام نیوز ) پنجگور ڈھائی ماہ قبل لاپتہ ہونے والا نوجوان گھر لوٹ گیا تفصیلات کے مطابق پنجگور خدابادان کے رہائشی نوجوان سکندر ولد حاجی بہار جو ڈھائی ماہ قبل لاپتہ ہوگیا تھا صحیح سلامت گھر پہنچ گیا
مشکے(ہمگام نیوز)مشکے، لاپتہ دو فرزندوں کی مسخ لاشیں برآمد،بدھ کی شام مشکے میں پاکستانی فورسز نے آپریشن کر کے جن پانچ بلوچ فرزندوں کو گھر سے اغوا کیا تھا ان میں دو بلوچ فرزندوں امیر بخش ولد کرم خان اورمحمد جمعہ کی تشدد زدہ گولیوں سے چھلنی لاشیں فورسز نے آج مقامی انتظامیہ کے حوالے کیں دونوں فرزندوں کا تعلق مشکے کے علاقے گھورکاہی سے ہے۔ جبکہ دیگر تین فرزند الہیٰ بخش،محب ولد کریم بخش اور سراج ولد راجہ تا حال فورسز کی تحویل میں ہیں۔خدشہ ظاہر کیا جار ہا ہے کہ دیگر بلوچ فرزندوں کی طرح انکو بھی...