جمعه, آوریل 26, 2024
Homeخبریں ،پاکستانی فورسزنے 7 بلوچ فرزندوں کو لاپتہ کر دیا

،پاکستانی فورسزنے 7 بلوچ فرزندوں کو لاپتہ کر دیا

کوئٹہ (ہمگام نیوز)ایف سی اور پولیس کے عملے نے کوئٹہ میں جان محمد روڈ اور کیچی بیگ کے علاقے میں آپریشن کے دوران 7 افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کر دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایف سی و پولیس کے عملے نے جان محمد روڈ اور کیچی بیگ کے علاقے میں آپریشن کے دوران 7 افراد کو حراست میں لیکر کیچی بیگ پولیس کے حوالے کردیا ،اطلاعات کے مطابق آدھے راستے میں پولیس کی گاڑی سے واپس ایف سی نے گرفتار ہونے والے افراد کو اپنی گاڑی میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز