شنبه, آوریل 27, 2024
Homeخبریںآواران میں پاکستانی فورسز کے دو اہلکار کو ہلاک کردیا :بی ایل...

آواران میں پاکستانی فورسز کے دو اہلکار کو ہلاک کردیا :بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے دو فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آواران کے علاقے بزداد میں فوجی قافلے کو پکٹ سیکورٹی دینے والے دو اہلکاروں کو نشانہ بنا کر ہلاک کردیا ہے،انہوں نے کہاکہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز