جمعه, آوریل 26, 2024
Homeخبریںاستحصالی منصوبہ سی پیک اورعالمی طاقتوں کی نئی گیم چینجرحکمت عملی...

استحصالی منصوبہ سی پیک اورعالمی طاقتوں کی نئی گیم چینجرحکمت عملی :ہمگام رپورٹ

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان Geng Shuang نے جمعرات کو رپورٹرز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا”ہم خوش آمدید کہتے ہیں دوسرے ممالک بشمول بھارت کے کہ وہ شرکت کرے ون بیلٹ ون روڈ کے آغاز  میں رضاکاریت کے
بنیاد پر”۔
* چین نے کہا کہ وہ دوسرے ممالک بشمول بھارت کو ون بیلٹ ون روڈ پروجیکٹ میں خوش آمدید کہتی ہے
* بھارت نے کہا کہ وہ ربط سازی کو سپورٹ کرتی ہے لیکن یہ کھلا اور منصفانہ ہو
* اس سے پہلے بھارت نے سربراہی اجلاس میں کئی خدشات کی بناء پر ون بیلٹ ون روڈ کو رد کردیا تھا۔
چین نے کہا کہ وہ دوسرے ممالک بشمول بھارت کو خوش آمدید کہتی ہے کہ وہ ون بیلٹ ون روڈ  کا حصہ بنے ،جس میں چین پاکستان اقتصادی راہداری بھی شامل ہے
حکومت نے بیان دیا کہ ربط سازی شفاف اور منصفانہ ہونے چاہیے۔

دہلی میں وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار  نے کہا”اگرچہ بھارت ربط سازی کو سپورٹ کرتی ہے لیکن یہ شفاف اور منصفانہ ہونے چاہیے” ۔
بھارت نے (BRF) بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت نہیں کی  جو روان سال مئی میں بیجنگ میں ہوئی تھی جہاں مختلف ممالک سے 29 رہنماوں  نے حصہ لیاتھا ۔بھارت نے اس سربراہی اجلاس میں ون بیلٹ ون روڈ کو رد کرتے ہوئے اپنے تحفظات کا اظہار 50بلین امریکی ڈالر مالیت کے سی پیک پر کیا تھا جو پاکستانی مقبوضہ کشمیر سے ہو کر گذرتی ہیں ۔
بھارتی حکومت کے ترجمان نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کمیونسٹ پارٹی کانگریس نے جو پالیسی بنائی ہیں مستبقل میں یہ مزید چین بھارت تعلقات کو فروغ دیگا اور خطے میں امن و استحکام کو تقویت ملیگی۔
مسٹر رویش کمار کے یہ بیانات ان سوالات کیلئے تھے جب چینی  صدر( Xi Jinping ژی جنگ پنگ ) نے دوسری پانچ سالہ مدت شروع کرتے وقت اپنی فوج کو دیا تھا کہ وہ اپنی تیاریوں میں شدت لائےاور توجہ مرکوز رکھیں کہ کیسے کمیونسٹ پارٹی کے کانگریس کے دوران جنگیں جیت پائے ۔
انہوں نے بات چیت کرتے ہوئے ہوئے مزید کہا”ہمارے وزیراعظم نریندر مودی نے صدر Xi کیلئے کانگریس کی کامیابی سے پہلے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا اور بعد میں انہیں مبارکباد دی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری کے ری الیکشن ہونے پر۔”
ہم امید کرتے ہیں کانگریس کی پالیسی ہمارے دو طرفہ تعلقات کو مزید بہتر بنا کر خطے میں امن و استحکام کو بھی فروغ دے گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز