شنبه, آوریل 27, 2024
Homeخبریںبلوچستان کے نامور صحافی ،تجزیہ نگار اور روزنامہ آزادی کے چیف ایڈیٹر...

بلوچستان کے نامور صحافی ،تجزیہ نگار اور روزنامہ آزادی کے چیف ایڈیٹر صدیق بلوچ وفات پاگئے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان کے سینئر صحافی اور تجزیہ نگار صدیق بلوچ وفات پاگئے۔ مرحوم روزنامہ آزادی اور بلوچستان ایکسپریس کے چیف ایڈیٹر صدیق بلوچ کراچی کے ایک ہسپتال میں دوران علاج انتقال کر گئے، وہ کینسر جیسے خطرناک جان لیوا مرض میں مبتلا تھے۔ہمگام کی ٹیم مرحوم کے خاندان دوست و احباب سے تعزیت کرتے ہوئے دعاگو ہے کہ الللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمعیل عطافرمائے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز