شنبه, آوریل 27, 2024
Homeخبریںبی ایل اے نے دالبندین میں ایف سی پر حملے کی ذمہ...

بی ایل اے نے دالبندین میں ایف سی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ( ہمگام نیوز)  بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج بلوچ سرمچاروں نے دالبندین میں بائی پاس کے مقام پر دو ایف سی اہلکاروں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا جسکی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔ قابض ریاستی فورسز کے خلاف ہماری کاروائیاں جاری رہیں گی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز