شنبه, آوریل 27, 2024
Homeخبریںبی ایل اے نے مچھ ریلوے اسٹیشن پر حملے کی ذمہ داری...

بی ایل اے نے مچھ ریلوے اسٹیشن پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دنوں بلوچ سرمچاروں نے مچھ ریلوے اسٹیشن پر کھڑے لاہور سے کوئٹہ آنے والی ریل پر دستی بم سے حملہ کیا جبکہ اس کے علاوہ 20اگست کو مچھ شہر میں سرمچاروں نے پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکار کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیاجن کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز