جمعه, آوریل 26, 2024
Homeخبریںتربت:پاکستانی آرمی کی بربریت جاری،متعدد گھر نذرآتش

تربت:پاکستانی آرمی کی بربریت جاری،متعدد گھر نذرآتش

تربت(ہمگام نیوز) بلوچ آزادی پسندوں کے گھروں کو جلانے و مسمحار کرنے کا سلسلہ تیز ریاست کی جانب سے تمپ کے علاقے گومازی میں غلام بلوچ،عبدلراحمن اور عبدلسلام کے گھروں کو نزر آتش کردیا تفصیلات کے مطابق بلوچ قومی مزاحمت کو کچلنے کیلئے عام بلوچوں کےگھروں کو جلانے کا سلسلہ گزشتہ کئی دنوں سے تیز ہوگیا ہے دشت کے علاقے میں درجنوں گھر نزر آتش کئے گئے جبکہ آج علی صبح پاکستانی ایف سی کے متعددگاڈیوں کے قافلے نے تمپ گومازی کو گیھرے میں لیکر غلام بلوچ ،عبدلرحمن اور عبدلسلام کے گھروں کو نذر آتش کیاتاہم گرفتاری کی کوئی اطلاع نہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز