شنبه, آوریل 27, 2024
Homeخبریںخضدار میں قابض ایف سی کے چوکی پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ

خضدار میں قابض ایف سی کے چوکی پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ

خضدار(ہمگام نیوز) خضدار قابض ایف سی چوکی پر ہینڈ گرنیڈ بم سے حملہ، آمدہ اطلاعات کے مطابق خضدار میں کوشک پُل پر قائم قابض ایف سی کی چوکی پر نامعلوم مسلح افراد
نے دستی بم سے حملہ کر دیا جس سے فورسز کو نقصانات کی اطلاعات ہیں۔واضح رہے کہ مذکورہ چوکی آرمی کیمپ سے چند فرلانگ اور خضدار بازار سےکچھ فاصلے پر واقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز