جمعه, آوریل 26, 2024
Homeخبریںسبی: گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ

سبی: گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) سبی میں مسلح افراد نے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیزمواد نصب کر کے تباہ کردیا۔اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے ڈھاڈر میں کمبڑی پُل کے مقام پر 18انچ قطر کی کوئٹہ جانے والی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کر کے تباہ کر دیا ہے۔ دھماکے کے بعد کوئٹہ کو گیس کی فرائمی فوری طورپر معطل ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز