جمعه, آوریل 26, 2024
Homeخبریںمسلح افراد کی فائرنگ سے بی این پی مینگل کا رہنما جانبحق

مسلح افراد کی فائرنگ سے بی این پی مینگل کا رہنما جانبحق

کوئٹہ( ھمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ارباب کرم خان روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بی این پی مینگل سے تعلق رکھنے والے رہنما نوید ملک دہوار موقع پر جان بحق ہوگئے مزید معلومات جاری ہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز