شنبه, آوریل 27, 2024
Homeخبریںمند : پاکستان آرمی کا بلوچ آبادی پہ حملہ خواتین سمیت تین...

مند : پاکستان آرمی کا بلوچ آبادی پہ حملہ خواتین سمیت تین بچے زخمی

مند (  ہمگام نیوز) مند قابض فورسز کا آبادی پر حملہ ، تفصیلات کے مطابق مند کے علاقے سورو میں قابض پاکستانی فورسز کا عام آبادی پر مارٹر گولوں سے حملہ ، حملے کے نتیجے میں ایک خواتین سمیت تین بچے شدید زخمی ، جبکہ دوسری طرف قابض فورسز نے شہید غلام محمد بلوچ کے گهر پر چهاپہ مار کر چادر اور دیواری کے پامالی کے ساتھ ساتھ خواتین وا بچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنا کر گھروں میں موجود قیمتی سامان اپنے ساتھ لے جانے کے بعد گھروں کو مکمل نزر آےش کر دیا گیا ، قابض فورسز کی جانب خواتین وا بچوں کو سنگین نتائج کی دھمکی بهی دی گئی یے –

یہ بھی پڑھیں

فیچرز