جمعه, آوریل 26, 2024
Homeخبریںپاکستانی فورسز کے چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں...

پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں : بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ روز تمپ کے علاقے آپسکان میں قائم قابض پاکستانی فورسز کی چوکی پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز