شنبه, آوریل 27, 2024
Homeخبریںکوئٹہ :فائرنگ سے محکمہ سی ٹی ٹی کا انسپیکٹر ہلاک

کوئٹہ :فائرنگ سے محکمہ سی ٹی ٹی کا انسپیکٹر ہلاک

کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ قمبرانی روڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) سے تعلق رکھنے والے پولیس انسپیکٹر عبدالسلام ہلاک ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی انسپیکٹر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا تاہم واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے جبکہ ابتدائی طور پر یہ واقعہ ٹارگیٹ کلنگ کا معلوم ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز