شنبه, آوریل 27, 2024
Homeخبریںکوئٹہ میں ایف۔سی اور پولیس کی مشترکہ سرچ آپریشن

کوئٹہ میں ایف۔سی اور پولیس کی مشترکہ سرچ آپریشن

کوئٹہ (ہمگام نیوز)فرنٹیئر کور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران2 افراد کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب پولیس اور فرنٹیئر کور کے عملے نے کوئٹہ کے نواحی علاقے چشمہ اچوزئی میں سرچ آپریشن کے دوران 2 افراد باران خان اور محمد انیس کو گرفتار کر کے لے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز