شنبه, آوریل 27, 2024
Homeخبریںکوئٹہ چھاونی پہ حملہ،ویڈیو جلد جاری کریں گے:بی ایل اے

کوئٹہ چھاونی پہ حملہ،ویڈیو جلد جاری کریں گے:بی ایل اے

کوئٹہ( ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے کل رات بعد مغرب قریبی پہاڑوں سے کوئٹہ چھاونی پرطویل مسافت طے کرنے والے BM12 کے آٹھ گولے داغے جسکی ذمہ داری قبول کرتے ہیں حملے میں متعدد اہلکاروں کے ہلاک و زخمی ہونے کے علاوہ مالی نقصانات کے اطلاعات ہیں۔ ہمارے حملے بلوچ سرزمین کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
ترجمان نے مزید کہاکہ اس طرح کے حملوں کی بنیادی مقصد اور نفسیاتی اثرات سے محفوظ رہنے کے لئے پاکستانی فوج انکو چھپانے کی ناکام کوششیں کرتاہے لیکن ہم واضح کریں کہ ہمارے تنظیم کے پاس بطور ثبوت اس طرح کے تمام کاروائیوں کے ویڈیوز ہوتے ہیں اور اس حملے کی ویڈیوکو بھی جلد جاری کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز