جمعه, آوریل 26, 2024
Homeخبریںکوہلو میں پاکستانی فورسز کے چار اہلکار کو ہلاک کر دیا:بلوچ لبریشن...

کوہلو میں پاکستانی فورسز کے چار اہلکار کو ہلاک کر دیا:بلوچ لبریشن آرمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پہ میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب ہمارے سرمچاروں نےکوہلو کے علاقے میٹ وڈھ، جو کہ کوہلو اور کھاہان کے درمیان میں واقع ہے۔ ایف سی چوکی پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ ایف سی اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان دو گھنٹے تک جھڑپ جاری رہی۔ جھڑپ میں ایف سی کے چار اہلکار ہلاک اور پانچ اہلکار زخمی ہوئے۔ ہماری تنظیم بی ایل اے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری یہ جنگ بلوچ قومی آزادی تک جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز