جمعه, آوریل 26, 2024
Homeخبریںگوادر : قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں دوبلوچ فرزند اغواء

گوادر : قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں دوبلوچ فرزند اغواء

گوادر (ہمگام نیوز)گوارد سے دو بلوچ فرزند قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں اغواء ، تفصلات کے مطابق گوادر کے علاقے پشکان میں گذشتہ رات دو بجے کے قریب قابض پاکستان آرمی و آئی ایس آئی کے کارندوں نے چھاپہ مار کر دو بلوچ فرزند حنیف ولد شاداد بلوچ حکیم ولد عبداللہ بلوچ کو اغواء کرلیا ۔ واضح رہے کہ گذشتہ ایک عرصے سے گوادر و آس پاس کے علاقوں میں قابض پاکستان آرمی کی درندگی و بربریت عروج پر ہے جس کے سبب اب تک درجنوں بلوچ فرزند شہید جبکہ سینکڑوں کو اغواء کرلیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز