Homeخبریںگوادر: کشتی سمندر میں الٹنے سے 2افراد جاں بحق۔ خبریں گوادر: کشتی سمندر میں الٹنے سے 2افراد جاں بحق۔ 0 104 25/11/2014 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp گوادر(ہمگام نیوز) گوادر میں کشتی سمندر میں الٹنے سے 2افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو گوادر میں کھلے سمندر میں شکارکرتے ہوئے کشتی الٹنے سے دو افراد سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے رات گئے تک دونوں افراد کی نعشوں کی تلاش جاری تھی۔ Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp Previous articleخواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن پہ بھی بلوچ خواتین نظر انداز ہو رہے ہیں۔ بی ایس او آزادNext articleکوئٹہ میں فائرنگ سے 4 پولیو رضاکار ہلاک یہ بھی پڑھیں خبریں پروم پنجگور میں سولہ اسکولیں خستہ حالی کا شکار، بساک کا تفصیلی رپورٹ جاری۔ 25/04/2024 انٹرنشنل شمالی کوریا نے فوجی تعاون کے خدشات کو ہوا دیتے ہوئے غیر معمولی وفد ایران بھیجا 25/04/2024 انٹرنشنل حماس کی فلسطینی ریاست کے قیام کی شرط کے ساتھ پانچ سالہ جنگ بندی کی پیشکش 25/04/2024 فیچرز سراوان، نامعلوم مسلح افراد کا ایک رہائشی کوارٹر حملہ ، پاکستانی فوج کے دو میجر سمیت 14 افراد ہلاک، 3 زخمی 27/01/2024 سرد جنگ کیا ہے؟ 22/02/2015 در در کی ٹوکریں کھاتا ہوا پاکستان اور اسکی آرمی کا خودمختاری کا دعوٰی 07/04/2023 سردار عبدالرحمان کھیتران کے گھر کے باہر دو لاشیں برآمد 21/02/2023 Load more