جمعه, آوریل 26, 2024
Homeخبریںگودار میں نادرا آفس پر دستی بم حملہ کیا .بی ایل ایف

گودار میں نادرا آفس پر دستی بم حملہ کیا .بی ایل ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ نے گوادرمیں نادرا آفس پردستی بم حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچ سرمچاروں نے 9 ستمبر کو گوادر میں نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نادرا  کے دفتر پر دستی بم حملہ کرکے اہم سامان اور ریکارڈ کو نقصان پہنچایا۔ترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز