Home خبریں دشت: پاکستانی فوج کے قافلے پر حملہ کرکے متعدد اہلکار ہلاک کیے:بی...

دشت: پاکستانی فوج کے قافلے پر حملہ کرکے متعدد اہلکار ہلاک کیے:بی آر اے

0
کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سربازبلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے دشت میں ہوچات کے مقام پر پاکستانی فوج کے قافلے پر گھات لگا کر راکٹوں سےحملہ کیا، جس کے نتیجے میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

خروج از نسخه موبایل