اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںگجک میں پاکستانی فورسز و مقامی مخبروں پہ حملہ

گجک میں پاکستانی فورسز و مقامی مخبروں پہ حملہ

پنجگور( ہمگام نیوز)گجک  میں قابض پاکستانی فورسز و مقامی مخبروں کے قافلے پہ حملہ ، تفصیلات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز کی جانب سےآپریشن و متعدد بلوچ فرزندوں کی گرفتاری کے بعد جب فورسز و مقامی ڈیتھ اسکواڈ کا قافلہ واپس جارہا تھا کہ نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے ان پہ حملہ کیا گیا ، اطلاع کے مطابق فورسز قافلے میں مقامی ڈیتھ اسکواڈ  کے اہم کارندے کی ہلاکت کی بھی غیر مصدقہ اطلاع ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز