Homeخبریںبنپور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ،4 افراد جاں بحق اور زخمی

بنپور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ،4 افراد جاں بحق اور زخمی

بنپور ( ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز پیر بنپور (بمپور) میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر فائرنگ کر کے دو افراد جاں بحق اور ایک بچے سمیت دو افراد کو زخمی کر دیا۔

جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت اعظم ہملی اور دادررحمان بامری دونوں بنپور کے رہائشی بتائے گئے ہیں ـ

بتایا جاتا ہے کہ مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو دیگر افراد زخمی ہوئے، جن کی اطلاع کے وقت شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

Exit mobile version