سه‌شنبه, آوریل 30, 2024
Homeخبریںبنگلہ دیش: جنگی جرائم پر جماعت اسلامی کے رہنما کو سزائے موت

بنگلہ دیش: جنگی جرائم پر جماعت اسلامی کے رہنما کو سزائے موت

ڈھاکہ(ہمگام نیوز) بنگلہ دیش جنگی جرائم کی عدالت نے ملک کی سب سے بڑی مذہبی جماعت کے رہنما کو سزائے موت سنادی ہے

۔جماعت اسلامی کے رہنما مطیع الرحمان نظامی پر بنگلہ دیش کے قیام کی تحریک کے دوران 1971ء میں نسل کشی، ریپ اور لوٹ مار کے الزامات سمیت سولہ مقدمات قائم تھے۔

عالمی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق سرکاری وکیل محمد علی نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا ’’جرائم کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ٹریبیونل نے انہیں سزائے موت سنائی ہے۔‘‘

یہ بھی پڑھیں

فیچرز