پیر, جون 17, 2024
ہومخبریںبی آر اے نے پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول...

بی آر اے نے پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سر باز بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کر تے ہوئے کہا ہے کہ تمپ کے علاقے آسیا باد میں فورسز کے چوکی پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا ۔ جس سے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا،مقصد کے حصول تک ہماری کا رروائیاں جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز