Home خبریں ترکی: روسی سفیر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے ہلاک ہوگئے

ترکی: روسی سفیر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے ہلاک ہوگئے

0
استنبول(ہمگام نیوز) روسی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان، ماریا زخاروف نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ آندرے کارلوف زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں ترکی میں تعینات روسی سفیر کو پیر کے روز دارالحکومت انقرہ میں گولی لگی جس کے بعد وہ ہلاک ہوئے۔ شوٹنگ کا یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب کارلوف روسی سفارت خانے کی سرپرستی میں منعقدہ تصاویر کی ایک نمائش میں شریک تھے

Exit mobile version