Homeخبریںدشت: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

دشت: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

مستونگ (ہمگام نیوز) دشت میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتُار دیا اور فرار ہوگئے۔

فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نور خان ولد گل خان محمدحسنی سکنہِ جدید آباد کے نام سے ہوئی۔

لیویز انتظامیہ نے لاش کو غوث بخش رئیسانی ہسپتال مستونگ منتقل کردیا ہے جب کہ مزید کارروائی انتظامیہ کررہا ہے۔

Exit mobile version