پنج‌شنبه, می 9, 2024
Homeانٹرنشنلسات اکتوبر سے غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 22,438 فلسطینی جاں بحق

سات اکتوبر سے غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 22,438 فلسطینی جاں بحق

نیوریارک(ہمگام نیوز ) غزہ کی وزارتِ صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ 7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کل 22,438 فلسطینی جاں بحق اور 57,614 زخمی ہو چکے ہیں۔

وزارت نے مزید کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 125 فلسطینی جاں بحق اور 318 زخمی ہوئے۔

جمعرات کو صحت کے حکام نے رائٹرز کو بتایا کہ وسطی غزہ کی پٹی میں النصیرات پناہ گزین کیمپ میں ایک کار پر اسرائیلی فضائی حملے میں پانچ فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز