پیر, جون 17, 2024
ہومخبریںسبی: نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق

سبی: نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق

سبی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق سبی روڈ ریلوے پھاٹک کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے گاڈی پر فائرنگ کی ایک شخص موقع پر جانبحق ہوگیا

تفصیلات کے مطابق جمیل ولد محمد شہباز گزشتہ روز گاڑی پر کوئٹہ سے ڈھاڈر جا رہا تھا وہ جسے ہی سبی روڈ پر ریلوے پھاٹک کے قریب پہنچا تو گاڑی میں سوار مسلح افراد نے اس کی گاڑی پر فائرنگ کی فائرنگ کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاںبحق ہو گیا جو ڈھاڈر کے علاقے چوتائی کا رہاہشی ہے مسلح افراد موقع وادات کے بعد فرار ہوگئے
اطلاع ملنے پر پولیس پہنچ کر لاش کو ہسپتال پہنچایا ۔جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز