سه‌شنبه, می 7, 2024
Homeمسنگ پرسنزضلع ڈیرہ بگٹی میں فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغوا کے بعد...

ضلع ڈیرہ بگٹی میں فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغوا کے بعد لاپتہ

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے گورناڑی میں گزشتہ رات نام نہاد سی ٹی ڈی نے خفیہ ادارے کے اہلکاروں کے ہمرہ ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک شخص کو اغوا کرنے کے بعد لاپتہ کردیا۔ جس کی شناخت بگن ولد میرن بگٹی کے نام سے ہوئی ہے۔

علاقائی زرائع کے مطابق مزکورہ شخص کے اغوا کے بعد لواحقین سے فورسز کے اہلکاروں کی جانب سے لاکھوں روپے کا تاوان طلب کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز