پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریںپاکستانی فوج کے اندر اختلافات اور بے چینی، رپورٹ

پاکستانی فوج کے اندر اختلافات اور بے چینی، رپورٹ

ہمگام نیوز : قابض پاکستان کی فوج میں اختلافات، چین اور امریکہ اس خطے میں مقابلہ کے دور سے شروع ہوے ۔

باجواء کے دور میں قابض پاکستانی فوج میں اختلافات کچھ سامنے آئے کہ کچھ ریٹائرڈ افسروں نے انکے خلاف خط لکھ کر عمران کی کھل کر حمایت کی اور اس وقت کے آئی ایس آئی کے سربراہ فیض حمید اور باجوا کے اختلافات اور سازشیں زبان عام تھے۔

 لیکن پھر کچھ عرصے کیلئے دب گیا اب دوبارہ جب سے موجود پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر کے امریکہ دورے کے بعد دوبارہ اختلافات کھل کر سامنے آئے ہیں ۔

کہا جاتا ہے کہ قابض پاکستان معاشی وجہ سے دیوالیہ کا شکار تھا اور اب بھی کسی حد تک ہے اسکو آئی ایم ایف سے فنڈ صرف امریکہ کی وجہ سے مل سکتی ہے اس لیے عاصم منیر نے امریکہ کو مقبوضہ بلوچستان میں دو ائر اسپیس دے دیئے تا کہ وہ اففانستان اور ایران کے خلاف انکو استعمال کر سکے

اور ساتھ ہی ساتھ قابض ایران کے خلاف بھی قابض پاکستان نے امریکہ کو مکمل مدد اور کمک کا یقین دلایاہے۔

 اس لئے ایران نے چین اور روس کی رضا مندی سے مقبوضہ بلوچستان میں حملہ کیا کہ اگر قابض پاکستان نے اس کے خلاف امریکہ کی مدد کی تو وہ اس پر بھی حملہ کر سکتا ہے۔

دوسری طرف قابض پاکستانی فوج میں بھی چین نے اپنے لابی پریشر گروپ کے طور پر استعمال کیئے ہیں جس میں فوج میں اختلافات پھر سے شروع ہوئے ہیں ۔

فیض حمید کے خلاف پھر سے تحقیق شروع کیا گیا اور منگلہ کے کور کمانڈر کو نکالا گیا اور بہت سے فوجیوں کے خلاف ایکشن لیا جارہا ہے جو کسی بھی وقت آصف منیر کے خلاف بغاوت کرسکتے ہیں

اس لیے خیال کیا جارہا ہے کہ قابض فوج نے مقبوضہ بلوچستان میں اپنے پارلیمانی لوگوں کے حوالے بھی حکمت عملی تبدیل کیا ہے اور اب سرفراز اور کاکڑ جیسے لوگوں پر مکمل انحصار کے بجائے ہرانے شکاریوں پر توجہ بھی دیا جارہا ہے جس میں ہر فوج کا گروہ اپنے لابی کو مضبوط کررہا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز