Homeخبریںڈیرہ بگٹی: پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کے ہاتھوں بلوچ نوجوان...

ڈیرہ بگٹی: پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کے ہاتھوں بلوچ نوجوان زاہد بگٹی جبری طور پر لاپتہ

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج صبح، مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں ایک اور بلوچ نوجوان، زاہد ولد عثمان بگٹی، کو قابض پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کے اہلکاروں نے جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔

 مقامی ذرائع کے مطابق زاہد کو اس کے گھر سے زبردستی اٹھا لیا گیا،

 اور اس کے بعد اس کا کوئی سراغ نہیں ملا۔ خاندان اور مقامی افراد اس واقعے پر شدید پریشان ہیں اور زاہد کی فوری بازیابی کا مطالبہ کر رہے

ہیں۔

Exit mobile version