پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںکھوسٹ ٹاور کی مرمت کے دوران یکے بعد دیگرے دھماکہ،مزدور ہلاک

کھوسٹ ٹاور کی مرمت کے دوران یکے بعد دیگرے دھماکہ،مزدور ہلاک

شہرگ (ہمگام نیوز) ہرنائی میں زیرِ تعمیر تاور کی مرمت کے دوران یکے بعد دیگرے دھماکے میں ایک مزدور ہلاک ہوگیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق ہرنائی کے علاقے کھوسٹ میں زیرِ تعمیر واچ ٹاور کی مرمت کیلئے جانے والے مزدوروں پر دھماکہ ہوا۔

دھماکے کے نتیجے میں مزدور محمد عثمان سکنہِ ژوب زخمی ہوگیا بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

مقامی ذرائع کے مطابق مزدور یوں ہی جاہِ وقوعہ اکھٹا ہوئے جہاں دو یا تین منٹس کے بعد دوسرا زوردار دھماکہ ہوا۔

دوسرے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز