بغداد (ہمگام نیوز) ایران اور عراق کے نجف انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے درمیان پروازوں کا سلسلہ بحال کردیا گیا ہے جس کا باضابطہ شیڈول جاری بھی جاری کردیا گیا ہے.
ابتدائی مرحلے میں آج شام 3 پروازیں چلائی جائیں گی، آنے والے دنوں میں پروازوں کی تعداد بتدریج بڑھے گی.
پروازوں کا شیڈول عراقی اور ایرانی ایئرلائنز مل کر سنبھالیں گی، مسافروں کو ایئرپورٹ آنے سے قبل فلائٹ شیڈول چیک کرنے کی ہدایت کی گئی ہے.
بغداد حکومت امریکی پابندیوں سے استثنیٰ ، ایرانی ایئرلائنز کو روزانہ 40 پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی ہے.


