ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے گورناڑی میں گزشتہ رات نام نہاد سی ٹی ڈی نے خفیہ ادارے کے اہلکاروں کے ہمرہ ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک شخص کو اغوا کرنے کے بعد لاپتہ کردیا۔ جس کی شناخت بگن ولد میرن بگٹی کے نام سے ہوئی ہے۔

علاقائی زرائع کے مطابق مزکورہ شخص کے اغوا کے بعد لواحقین سے فورسز کے اہلکاروں کی جانب سے لاکھوں روپے کا تاوان طلب کیا جارہا ہے۔