شنبه, می 4, 2024

انٹرویوز

تازہ ترین

بلوچ قوم دوست رہنما اور فری بلوچستان موومنٹ کے سربراہ حیربیار مری کا آن لائن ویب سائیٹ The Tilak Chronicle کے ساتھ انٹرویو کا اردو ترجمہ (حصہ دوئم) ہمگام قارئین کے لئے پیش خدمت ہے۔ سوال: کچھ رپورٹس مل رہی ہیں کہ چین بلوچستان کے جیونی میں ایک نیول بیس تعمیر کررہا ہے، یہی وہ پاکستان ہے جو کشمیر کی سلامتی پر جذباتی لگاو رکھتا ہے لیکن بلوچستان کی سلامتی کو چین کے ہاتھوں فروخت کررہا ہے؟ بلوچ رہنما حیربیار مری: بلوچستان نے اپنی سلامتی 1948کو کھودی ہے پاکستان کاچین کو دعوت دینا ایسا ہے جیسے چور ڈاکو کو بلوچستان لوٹنے...

بلوچ قوم دوست رہنما اور فری بلوچستان موومنٹ کے سربراہ حیربیار مری کا آن لائن ویب سائیٹ The Tilak Chrinicle کے ساتھ انٹ رویو کا اردو ترجمہ ہمگام قارئین کے لئے پیش خدمت ہے۔ حیربیار مری بلوچ قوم پرست رہنما ہیں اور بلوچ کمیونٹی میں موثر ترین شخصیت ہیں۔ وہ اس وقت لندن میں رہتے ہیں، نواب خیر بخش مری کے پانچویں صاحبزادے ہیں اور حیربیار مری فری بلوچستان موومنٹ کے بانی رہنما ہیں۔ اس سیاسی پارٹی کا مقصد آزاد بلوچستان کا حصول ہے۔ بلوچ رہنما نے ہندوستان کے ایک آن لائن ویب سائٹ The Tilak Chronicle مارک کنرا کے کے...

بلوچ قوم دوست رہنما اور فری بلوچستان موومنٹ کے سربراہ حیربیار مری کا دفاعی تجزیہ کار گوروؤ آریا کے ساتھ گفتگو تحریری صورت میں ہمگام قارئین کے لئے پیش خدمت ہے۔ تحریر و ترتیب: وارث بلوچ تفصیلی ملاحظہ فرمائیں۔ میجر گوروو آریا: دوستو، جئے ہند، ڈیفنس آفنس میں آپ سب کا سواگت ہے، سر ہم آپ کو اپنے پروگرام میں پر جوش انداز میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ آج ہمارے ساتھ جو شخصیت ہیں وہ کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں، حیربیار مری اس وقت ہمارے ساتھ ہیں، لوگ انہیں بلوچستان کی آواز مانتے ہیں یہ دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں۔...

مذہب کسی جدید تحریک کی بنیاد نہیں بن سکتی، ہماری تحریک قومی شناخت پر مبنی ہے۔خلیل بلوچ 

چیئرمین خلیل بلوچ سے یہ انٹرویو نمرتا بجی آہوجہ نے ”دی ویک“ کیلئے کیا تھا جو دس دسمبر کوانگلش میں شائع ہوا ہے۔ یہ اس انٹرویو کا من و عن اردو ترجمہ ہے۔  بلوچوں کی جدوجہد آزادی اور پاکستان کی ہزاروں فوجی جوانوں کو علاقے میں تعینات کرنےسے بلوچستان کے اندر سے اس کے خلاف آواز اُٹھ رہا ہے، بلوچ اقوام متحدہ سمیتمختلف پلیٹ فارمز پر انسانی حقوق کے معاملات اٹھا رہے ہیں۔ اخلاقی مدد کے لئے بلوچ ہندوستان کی طرف بھی دیکھ رہے ہیں۔  ان میں سب سے ممتازبلوچ نیشنل موومنٹ جو ایک مرکزی دھارے میں شامل بلوچ پارٹی ہے،...

بلوچ قوم دوست رہنما اور فری بلوچستان موومنٹ کے سربراہ حیربیار مری کا “دی ویک” کی نمائندہ نمرتا بِجی اہوجا کو دئیے گئے انٹرویو...

  ہمگام نیوز: فری بلوچستان موومنٹ کے بانی حیربیار مری سب سے پہلے اور کم عمر ترین بلوچ وزیر تھے جنہوں نے پاکستان سے وفاداری کا حلف لینے سے انکار کردیا تھا۔ ان الفاظ کے بجائے کہ ”میں پاکستان سے وفادار رہونگا” انہوں نے کہا کہ “میں اپنی قوم سے وفادار رہونگا”۔ انہوں نے 1997 کو منعقد ہونے والے بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے لئے عام انتخابات میں حصہ لیا، بھاری اکثریت سے جیت کر وہ حکومت بلوچستان میں روڈ اور کمیونیکیشن کے وزیر بنے۔ حیربیار کو یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ وزیر ہونے کے باوجود انہوں نے  اپنے ملک...