پنج‌شنبه, می 9, 2024

خبریں

تازہ ترین

دکی میں مسلح افراد کی فائرنگ، چرواہا جاں بحق

دکی(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق...

گوادر میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 7 افرادقتل

گوادر (ہمگام نیوز) پاکستانی مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی ضلع...

ڈیرہ غازی جان سے دو بلوچ چچازاد بھائیاں جبراً لاپتہ 

ڈیرہ غازی خان (ہمگام نیوز) بلوچستان کے شہر ڈیرہ...

قابض پاکستان کی بارڈر ملٹری پولیس اور بلوچ لیویز کو پنجاب پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ۔

اسلام آباد (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان اور قابض پنجاب کے تین سرحدی علاقوں میں بارڈر ملٹری پولیس اور بلوچ لیویز کو پنجاب پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے قابض پاکستانی کے زریعے 'بتایا کہ ملٹری پولیس اور بلوچ لیویز کی استعداد کار بڑھانے اور انہیں مضبوط بنانے کے لیے فوری بھرتیوں کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز اور اسپیشل برانچ کو صوبے میں مقیم افغانوں اور تاجکباشندوں کے انخلا کے لیے جیو میپنگ کا ٹاسک بھی دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے...

مستونگ میں فورسز کا گھروں پر حملہ،خواتین کا احتجاج

مستونگ (ہمگام نیوز) بلوچستان کے شہر مستونگ میں کھڈکوچہ کے مقام پر پاکستانی فورسز نے رات گئے تاریکی میں حاجی گل جان شاہوانی کے گھروں پر حملہ کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج کے اہلکاروں نے رات کی تاریکی میں گھروں میں گھس کر بلوچ چادر و چاردیواری کی تقدس کو پائمال کرتے ہوئے تھوڑ پھوڑ کی۔ ذرائع کے مطابق گھروں پر حملے کے دوران فورسز کے اہلکاروں نے خواتین و بچوں سمیت لوگوں کو زدکوب بھی کیا تاہم جبراً گمشدگی کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ فورسز کے جبر کے خلاف خواتین نے کھڈ کوچہ کے مقام پر احتجاجاً کوئٹہ ٹو...

ایرانی مقبوضہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک بلوچ شہری کا پاکستانی مقبوضہ بلوچستان میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

دزاپ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز خاش سے تعلق رکھنے والے ایک بلوچ شہری جو پہلے ہی قابض ایرانی سیکورٹی اداروں کو مطلوب تھا، کو پاکستانی مقبوضہ کے شہر دالبندین میں ایک موٹر سائیکل سوار نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ـ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 40 سالہ فیروز نرونی ولد غلام رسول جو کہ قابض ایران کو پہلے مطلوب تھا اسے گذشتہ روز دالبندین میں ایک موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ، فیروز جو کہ ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر خاش کا رہائشی تھا اور وہ دالبندین...

معروف بلوچ گلوکار بلال نصروی کو زاہدان میں نامعلوم افراد نے چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا۔

زاهدان (ہنگام نیوز) بروز منگل کو زاہدان سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف بلوچ گلوکار "بلال نصروی (ریگی)" پر مھطری اسٹریٹ اور 88ویں آرمرڈ ڈویژن کے سامنے نامعلوم افراد نے چاقو سے حملہ کرکے زخمی کر دیا تاہم وہ ہسپتال منتقل ہونے سے پہلے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔ 29 سالہ بلال نصروی ریگی کا تعلق شیرآباد، زاہدان سے ہے ۔ اس گلوکار نے پہلے بھی بلوچ اور بلوچستان کی تعریف میں نظمیں اور اشعار گائے تھے اور اپنے گیتوں کے ذریعے بلوچستان کی خوبصورتی کو قوم کے سامنے پیش کیا تھا ۔

تربت میں سابق صوبائی وزیر کے گھر پر ہینڈ گرنیڈ کا دھماکہ

کیچ (ہمگام نیوز) تربت شہر میں سابق صوبائی وزیر بی این پی کے سنئیر رہنما سید احسان شاہ کے گھر پر گرینڈ حملہ، کوئی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق منگل کی رات نامعلوم افراد نے تربت سٹی میں واقع سابق صوبائی وزیر بی این پی مینگل کے سنیئر رہنما سید احسان شاہ اور سنیٹر بی بی نسیمہ احسان کے گھر کی داخلی دروازے کے قریب گرینڈ پھینکا جو زوردار دہماکہ سے پھٹ گیا۔ دہماکہ کے نتیجے میں ایک گاڑی اور بجلی کے تاروں کو نقصان پہنچا۔ واقعہ کے بعد پولیس جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئی تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق...