یکشنبه, آوریل 28, 2024

خبریں

تازہ ترین

کنرک، شادی کی تقریب میں گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کنرک(ہمگام نیوز ) آمدہ اطلاع کے مطابق کنرک میں...

‎ریاست تربت دھرنے کو سبوتاژ کر نے کی کوشیں بند کردے۔ بی وائی سی

شال (ہمگام نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے...

خضدار سے ایک بلوچ نوجوان جبراً لاپتہ

خضدار (ہمگام نیوز) بلوچستان کے شہر خضدار سے پاکستانی...

پسنی سے ایک بلوچ نوجوان جبراً لاپتہ

پسنی (ہمگام نیوز) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے...

بی ایل ایف کا پاکستانی فورسز پہ حملوں کی زمہ داری قبول

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے پاکستانی سیکورٹی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ بدھ کے روز آواران لباچ سیکورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کر کے کئی اہلکاروں کو ہلاک و زخمی کیا،بدھ ہی کے روز سرمچاروں نے گیشکور میں زیک چوکی پر اسنائپر رائفل سے ایک سیکورٹی اہلکار کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔اور آج جمعرات کو سرمچاروں نے کولواہ میں بزداد پمپ کے مقام پر آرمی کے قافلے پر جدید و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر کے فورسز کو بھاری...

تیرہ نومبر یوم شہدائے بلوچستان شہیدوں سے عزم کا دن ہے۔ بی این ایم شہید غلام محمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ نیشنل موومنٹ (شہید غلام محمد)کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں 13نومبر یوم شہدائے بلوچستان کو یوم عزم قراردیتے ہوئے کہا کہ حب الوطنی کو تاریخ ساز اہمیت حاصل ہے۔شہیدوں کا مقدس لہو دھرتی کی عظمت ،قوم کی بیداری ،شان وآن کے عامل ہوتے ہیں۔زندہ قومیں عظمت کے میناروں کی قربانیوں کومشعلِ راہ بناکر منزل کی جانب قدم سے قدم ملاکر اتحاد کا عملی مظاہرہ کرکے آگے بڑھتی ہیں۔ہر قسم کے نامساعد حالات کا مردانہ وار سامنا کرتے ہیں۔اپنی غلطیوں اور کوتائیوں سے سبق حاصل کرکے نئے ولولے سے حکمتِ عملی تشکیل دیکر قوم کی...

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1782دن ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1782دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بلوچ یکجہتی کونسل کے مرکزی عہدیداروں کا ایک وفد لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی انہوں نے کہاکہ 21ستمبر کو خضدار وڈھ سے لاپتہ عزیز مینگل خلیل لانگو عنایت اللہ کی مسخ لاشیں ملیں جنہیں فورسز نے اغواء کیا تھا ایف سی کا ترجمان نے حسب معمول ایک ڈرامہ رچایا کہ خود کی میڈیا کے ذریعے یہاں بسنے والی دیگر اقوام کو بے وقف بنانے کے ساتھ حقائق...

مشکے میں پاکستانی فورسز پر دو حملوں میں دواہلکار ہلاک اور ایک زخمی۔ بی ایل اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلایٹ فون کے زریعے میڈیا کو بتایا کہ آج شام چار بجے کے وقت بلوچ سرمچاروں کی جانب سے مشکے کے علاقے کلر میں بچھائے گئے بارودی سرنگ دھماکے میں ریاستی فورسز کے موٹر سائیکل سوار ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا جبکہ شام چھ بجے کے وقت مشکے کے علاقے میھی میں پاکستانی فورسز پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کردیا بلوچ لبریشن آرمی ان حملوں کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور ہماری اسطرح کی کاروائیاں ایک آزاد بلوچ سماج کے...

ریاستی مخبر کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتےہیں۔ بی ایل ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ریاستی مخبر کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ ۳ اکتوبر کو سرمچاروں نے ریاستی ڈیتھ اسکواڈ راشد پٹھان کے ایک اہم کارندے شہہ کہن کے رہائشی ندیم کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا جو بلوچ فرزندوں کی قتل و اغوا میں ملوث اور ڈیتھ اسکواڈ کا اہم مقامی کارندہ تھا۔ریاستی فورسز کے ساتھ ڈیتھ اسکواڈ و ریاستی ایجنٹ نشانے پہ ہونگے۔