جمعه, آوریل 26, 2024
Homeخبریںبی ایل ایف نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر...

بی ایل ایف نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کو ئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدھ کے روز مند کے علاقے گونگی میں چیک پوسٹ پر اسنائپر حملے کیے ،جس سے ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔یہ با ت انہوں نے جمعرات کی شب نامعلو م مقا م سے سٹیلا ئٹ فون پر این این آئی کو بتائی ترجمان نے کہا بلوچستان کی آزادی تک فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز