شنبه, آوریل 27, 2024
Homeخبریںبی ایل اے نے بجلی کے چار ٹاوروں کواڑنے کی ذمہ داری...

بی ایل اے نے بجلی کے چار ٹاوروں کواڑنے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لیبر یشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہاہے کہ جمعہ کو کوہلو اور مہوند کے درمیان فاضل چیل کے مقام پر بجلی کے چار ٹاوروں کو دھماکہ خیز موا دے سے اُ ڑایا گیا ۔یہ بات انہوں نے جمعہ کی شب نامعلوم مقا م سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے این این آئی کوبتائی ترجمان نے کہاکہ اس واقعہ کی ذمہ داری بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ قبول کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز