جمعه, آوریل 26, 2024
Homeخبریںسوئی میں قابض ایف سی کا سرچ آپریشن، تین افراد اغواء

سوئی میں قابض ایف سی کا سرچ آپریشن، تین افراد اغواء

کوئٹہ (ہمگام نیوز) سوئی میں  قابض ایف سی کا سرچ آپریشن، تین افراد کو لاپتہ کردیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق قابض ایف سی نے  سوئی کے علاقے پیر شاری دربار میں آپریشن کے دوران تین  افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا۔ بی آر پی میڈیا سیل کے مطابق اغواء ہونے والوں میں غازی بگٹی، پرکھا بگٹی اور عالی بگٹی شامل ہیں جبکہ فورسز کے تشدد سے ایک شخص زخمی ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز