شنبه, آوریل 27, 2024
Homeخبریںقلات: پارود میں بارودی سرنگ کا دھماکہ

قلات: پارود میں بارودی سرنگ کا دھماکہ

قلات ( ہمگام نیوز) قالت کے نواحی علاقے میں بارودی سرنگ کا دھماکہ نقصان کی اطلاع نہیں تفصیلات کے مطابق قلات کے نواحی کے علاقے پارود میں زیر زمین بچھائے گئے بارودی سرنگ کا زور دار دھماکہ سنا گیا تاہم ابھی تک کسی بھی قسم کی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز