جمعه, آوریل 26, 2024
Homeخبریںڈیرہ بگٹی: پاکستانی بربریت جاری ؛ 6 مزید بلوچ فرزند اغواء

ڈیرہ بگٹی: پاکستانی بربریت جاری ؛ 6 مزید بلوچ فرزند اغواء

ڈیرہ بگٹی(ہمگام  نیوز)ڈیرہ بگٹی میں پاکستانی فوج کا آپریشن ، متعدد گھر نذرآتش، 6افراد حراست بعد لاپتہ،70سے زائد مویشیاں لے گئیں۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں جمعرات کو پاکستانی فوج نے ڈیرہ بگٹی کے مختلف علاقوں پیرکوہ،ہن ،سہری دربار، بمبور،شنک اور سارتاپ میں آہریشن کرکے گھر گھر تلاشی لی اور خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔فوج نے متعدد گھروں کو نذر آتش کردیا اور6افرادکو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا جن میں 2چرواہا بھی شامل ہیں جن کی 80سے زائد بھیڑ بکریوں کو فورسز اپنے ساتھ لے گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز