جمعه, آوریل 26, 2024
Homeخبریںکراچی :پنجاب جانے والی کوچ پہ بم حملہ،ایس آر اے نے ذمہ...

کراچی :پنجاب جانے والی کوچ پہ بم حملہ،ایس آر اے نے ذمہ داری قبول کر لی

کراچی (ہمگام نیوز)کراچی قائد آباد میں پنجاب جانے والی کوچ پہ بم حملہ متعدد پاکستان آرمی کے اہلکار زخمی تفصیلات کےمطابق کراچی سے پاکستان آرمی کے اہلکاروں کو عید کی چھٹیاں منانے کےلئے پنجاب لے جانے والی کوچ میں بم دھماکے سے متعدد اہلکار زخمی ہوئیں ۔
جبکہ دوسری جانب سندھو دیش روولیوشنری آرمی (SRA) کے ترجمان سوڈو سندھی نے بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے میں پاکستان آرمی کے متعدد اہلکار مارے گئے انہوں نے کہا کہ پنجابی ہمارے دیش سے نکل جائیں بصورت دیگر اس طرح کے مزید شدید حملے ہونگے ۔
ترجمان نے کہا کہ ہماری جدوجہد سندھو دیش کی آزادی تک جاری رہے گا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز