بلوچ گلوکار رفیق اُمان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغواء

بلوچ گلوکار رفیق اُمان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغواء

Monday, September 22nd, 2014 01:23 am

تربت(ہمگام نیوز)تربت کے علاقے ڈی بلوچ پُل کے قریبی بلوچ گلوکار بلنگور کا ہیڈ ماسٹر رفیق اُمان ولد حاصل رہائش بلنگور کو کچھ نقاب پوشوں نے اغواء کیاخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہیں پاکستا ن کے آرمی کا بنا یا ہوا ڈیتھ اسکواڈ لوگوں نے اُٹھایا ہے۔

، بالگتر، معروف منشیات فروش و نیشنل پارٹی کے رہنماامام بیل کا دست راست جھڑپ میں ہلاک، بی ایل ایف نے ذمہ داری قبول کرلی

، بالگتر، معروف منشیات فروش و نیشنل پارٹی کے رہنماامام بیل کا دست راست...

Sunday, September 21st, 2014 08:14 pm

ہمگام نیوز۔۔ ۔۔تازہ ترین اطلاع کے مطابق بالگتر میں ریاستی ایجنٹ میر یقوب بالگتری اپنے کئی ساتھیوں سمیت مسلح افراد کے ساتھ جھڑپ مین ہلاک ہوگئے  ہلاک، یقوب بالگتری اوراسکےگروہ  کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ مشہورمنشیات فروش،آئی ایس آئی،فوج کے اہم کارندہ اورمکران میں ڈیتھ اسکواڈ کے  سرغنہ  …

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1733دن ہوگئے

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1733دن ہوگئے

Sunday, September 21st, 2014 04:19 pm

کوئٹہ ( ہمگا نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1733دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں دالبندین سے تعلق رکھنے والے سیاسی سماجی کارکن میر علاو الدین بلوچ میر محمد ابراہیم بلوچ اور عبدالظاہر بلوچ نے لاپتہ افراد…

کابل:افغان صدارتی اميدواروں کے مابين اقتدار میں شراکت کا معاہدہ طے

کابل:افغان صدارتی اميدواروں کے مابين اقتدار میں شراکت کا معاہدہ طے

Sunday, September 21st, 2014 01:13 pm

افغانستان(ہمگام نیوز) افغانستان کے صدارتی اميدواروں اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درميان اقتدار ميں شراکت کے حوالے سے ايک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ صدارتی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان آج کيا جائے گا۔ افغانستان ميں چودہ جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے بعد…

مرکز پر قابض گروہ اپنی ذاتی ضد و انا میں بری طرح پھنس چکی ہے ۔ بی ایس اوآزاد شال زون

مرکز پر قابض گروہ اپنی ذاتی ضد و انا میں بری طرح پھنس چکی...

Sunday, September 21st, 2014 12:45 am

شال(ہمگام نیوز) بی ایس او آزاد آئینی بلاک شال زون کے شہید ورنا مجید یونٹکا یونٹ باڈی اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں تنظیمی صورتحال پر سیر حاصل گفتگو کی گئی یونٹ باڈی نشست میں کہا گیا کہ مرکز اپنی دروغ گوئی کو بنیاد بنا کر عام ممبروں کی زہنوں…

پنجگور, گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

پنجگور, گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

Sunday, September 21st, 2014 12:08 am

پنجگور(ہمگام نیوز)پنجگورکے علاقے سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلی نعش برآمدہ کر لی۔تفصلات کے مطابق گزشتہ روز پنجگور کے علاقے وشبود سے مقامی انتظامیہ کو ایک نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش ملی جس سے تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچا دیا گیا جس کی شناخت نہیں ہو سکی۔

کوئٹہ: بم دھماکہ ، پانچ افرادزخمی،ہلاکتوں کا خدشہ

کوئٹہ: بم دھماکہ ، پانچ افرادزخمی،ہلاکتوں کا خدشہ

Saturday, September 20th, 2014 11:57 pm

کوئٹہ (ہمگام نیوز) کوئٹہ  دکان کے باہر سائیکل میں نصب بم پھٹنے کے نتیجے میں5افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی رات کوئٹہ کے علاقے پانچ فٹی میں نامعلوم افراد نے ایک دکان کے باہر سائیکل میں نصب بم کو ریموٹ کنٹرول سے اڑادیا جس کے نتیجے میں 5افراد…

بی ایل ایف نے مختلف واقعات کی زمہ داری قبول کرلی

Saturday, September 20th, 2014 11:13 pm

(کوئٹہ ہمگام نیوز)   بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ مند میں سیکورٹی فورسز کی گوک چیک پوسٹ پر سرمچاروں نے علی الصبح جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا 15…

بلوچستان انڈیپینڈس موومنٹ کا اجلاس،فرازمجید آرگنائزر منتخب

بلوچستان انڈیپینڈس موومنٹ کا اجلاس،فرازمجید آرگنائزر منتخب

Saturday, September 20th, 2014 09:34 pm

کوئٹہ(ہمگام نیوز)   بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ شال ھنکین کا ایک اہم اجلاس مرکزی آگنائزنگ کمیٹی کے ممبر گورگیج آزادبلوچ کے صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میںقومی سیاسی صورتحال بدلتے ہوئے عالمی سیاست آئندہ کالائحہ عمل اور شال ہنکین کو فعال و متحرک کرنے سمیت اہم ایجنڈا زیر بحث لائے گئے…

1 688 689 690 691 692 694