سه‌شنبه, می 7, 2024

خبریں

تازہ ترین

تمپ سے تین بلوچ نوجوان پاکستانی فوسز کے ہاتھوں جبراً لاپتہ۔

کیچ (ہمگام نیوز) بلوچستان کے شہر کیچ کے علاقے...

حب ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد

حب (ہمگام نیوز) بلوچستان کے شہر حب ندی سے...

گوادر میں یہ باڑ نہیں خونی لکیر ثابت ہوگا: صبغت اللہ بلوچ

شال (ہمگام نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما صبغت...

کیچ میں ریاستی مخبر کو ہلاک اور فوجی کیمپ پر حملے کی ذمےداری قبول کرتے ہیں: بی ایل ایف

شال (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام...

امریکی اور اسرائیلی وزرا دفاع کی ملاقات، رفح اور اسیروں کے حوالے سے تبادلہ خیال

واشنگٹن (ہمگام نیوز) امریکی اور اسرائیلی وزرائے دفاع لوئڈ آسٹن اور یوو گیلنٹ نے حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے اور رفح میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی محکمہ دفاع کے بیان کے مطابق وزیر لوئڈ آسٹن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب یوو گیلنٹ سے فون پر بات کی۔ دونوں وزراء نے اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر مذاکرات، انسانی امداد کی کوششوں اور رفح کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر آسٹن نے تمام اسیروں کی غیر مشروط رہائی کے لیے اپنے عزم کی تصدیق کی اور اس بات پر زور دیا کہ رفح...

مغربی ممالک نے یوکرین میں فوجی بھیجے تو روس کا مدّ مقابل نیٹو بن جائے گا۔ پیسکوف

ماسکو (ہمگام نیوز) روس صدارتی پیلس کے ترجمان کریملن دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی یوکرین میں فوجی بھیجنے کی خواہش نے ایسا تناو پیدا کیا ہے جس کی اس سے پہلے کوئی مثال نہیں ملتی۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں ایجنڈے کے موضوعات سے متعلق اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دیئے ہیں۔ یوکرین میں فوجی بھیجنے کی خواہش سے متعلق فرانس اور امریکہ کے سرکاری نمائندوں کے بیانات کا جائزہ لیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ "فرانس اور امریکہ کے یوکرین میں فوجی بھیجنے کا مطلب اصل میں نیٹو اور روسی فوجیوں کو آمنے سامنے...

ہرنائی میں آئی ایس آئی کے جاسوس کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

شال (ہمگـام نیوز) اطلاع کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 30 اپریل کو ہرنائی میں پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے جاسوس پرویز احمد ولد ندیم پیارا کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔ مذکورہ شخص کا تعلق پنجاب کے علاقے ملتان سے ہے اور آئی ایس آئی کا حاضر سروس جاسوس تھا۔ آئی ایس آئی کے کہنے پر ہرنائی سمیت گردونواح کے پہاڑی علاقوں میں مقامی افراد کو پیسوں کا لالچ دے کر ان سے مخبری کروانا، عام افراد کو لاپتہ کروانا، فوجی آپریشنز کا حصہ بن کر آزادی...

آواران سے 2 بلوچ نوجوان جبراً لاپتہ

آواران (ہمگام نیو) پاکستانی زیرِ قبضہ بلوچستان کے شہر آواران کے علاقے گیشکور سے پاکستانی فوج نے دو بلوچ نوجوانوں کو اغواء کرکے جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ جبراً گمشدگی کا شکار ہونے والے نوجوانوں میں شاہ نواز ولد مواز بلوچ اور مسلم ولد راشد بلوچ شامل ہیں جنہیں گزشتہ روز سنڈم، گیشکور سے پاکستانی فورسز نے اغواء کرکے لاپتہ کردیا۔ نوجوانوں کی جبری طور پر گمشدگی کے بعد لواحقین سخت تشویش میں مبتلا ہیں۔

نام نہاد پاک ایران بارڈر پر قابض پاکستانی فوجی کی فائرنگ سے ایک بلوچ بچہ شہید

شال (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر میرجاوہ کے علاقے روتک کے مقام پر نام نہاد قابض پاکستانی اور ایرانی سرحد پر قابض پاکستانی فوج نے براہِ راست ہیڈ شوٹ کرکے ایک 17 سالہ بلوچ نوجوان کو شہید کردیا۔ شہید ہونے ہونے والے بلوچ نوجوان کی شناخت طہٰ شاہ نوازئی ولد رحیم کے نام سے ہوئی ہوئی جو ایرانی زیرِ قبضہ بلوچستان کے شہر خاش کا رہائشی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ آج دوپہر 12 بجے پیش آیا جہاں پاکستانی فوج نے براہِ راست بلوچ نوجوان کی سر پر گولی ماری جس سے وہ زخمی ہوگیا تاہم بعد آزاں زخموں...