کوئٹہ(ہمگام نیوز)جھل مگسی کے علاقے سے لیویز نے تین افراد کی مسخ شدہ لاشیں قبضے میں لے لیں۔
تفصیلات کے مطابق اتوار کو جھل مگسی کے علاقے گنداواہ کے نواحی گوٹھ سے لیویز نے تین افراد کی مسخ شدہ لاشیں قبضے میں لے لی جوناقابل شناخت ہوچکی تھیں جنہیں لیویز نے امانتاً دفن کردیا۔