Homeخبریںگوادر: کشتی سمندر میں الٹنے سے 2افراد جاں بحق۔ خبریں گوادر: کشتی سمندر میں الٹنے سے 2افراد جاں بحق۔ 0 117 25/11/2014 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp گوادر(ہمگام نیوز) گوادر میں کشتی سمندر میں الٹنے سے 2افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو گوادر میں کھلے سمندر میں شکارکرتے ہوئے کشتی الٹنے سے دو افراد سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے رات گئے تک دونوں افراد کی نعشوں کی تلاش جاری تھی۔ Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp Previous articleخواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن پہ بھی بلوچ خواتین نظر انداز ہو رہے ہیں۔ بی ایس او آزادNext articleکوئٹہ میں فائرنگ سے 4 پولیو رضاکار ہلاک یہ بھی پڑھیں خبریں گوادر کے گرد خاردار تاریں لگانے کی خبریں پریشان کن ہیں۔ بی وائی سی 05/05/2024 انٹرنشنل مطلوب ملزم نے پولیس پرگولیاں چلا دیں،4 اہلکار ہلاک۔ 04/05/2024 انٹرنشنل امریکہ: جاپان اور بھارت، غیر ملکیوں کے خلاف، دشمنی پالنے والے ممالک ہیں۔ 04/05/2024 فیچرز سراوان، نامعلوم مسلح افراد کا ایک رہائشی کوارٹر حملہ ، پاکستانی فوج کے دو میجر سمیت 14 افراد ہلاک، 3 زخمی 27/01/2024 سرد جنگ کیا ہے؟ 22/02/2015 در در کی ٹوکریں کھاتا ہوا پاکستان اور اسکی آرمی کا خودمختاری کا دعوٰی 07/04/2023 سردار عبدالرحمان کھیتران کے گھر کے باہر دو لاشیں برآمد 21/02/2023 Load more